Posts

Showing posts with the label Health

ڈینگی مہم۔۔۔یا کام نہ کرنے کا بہانہ۔۔Dengue and Punjab Government's Politics

Image
ڈینگی مہم۔۔۔یا کام نہ کرنے کا بہانہ دنیا بھر میں عموماً چار موسم آتے ہیں مگر پاکستان میں ایک اور موسم بڑی تواتر سے آرہا ہے اور وہ ہے ڈینگی کا موسم۔ یہ ایک ایسا موسم ہے جس کا نہ کوئی وقت مقرر ہے نہ جگہ مگر پنجاب میں ڈینگی کا موسم سدا بہار پھول کی طرح ہے۔ پنجاب کی انتظامیہ میں عوام کی خدمت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے اور وہ ہر وقت عوامی خدمت کے نئے نئے منصوبے سوچتے رہتے ہیں میٹرو، اورنج، موٹر وے وغیرہ کے ساتھ ڈینگی کا منصوبہ بھی زور و شور سے جاری ہے۔ ڈینگی کا تذکرہ الیکشن مہم کی تقاریر سے شروع ہوا اور پھر پنجاب حکومت کی منصوبہ سازی اور خدمت کا مرکزی نقطہ بن گیا اور اب ہرسرکاری دفتر کی کارکرگی رپورٹ کا حصہ بن چکا ہےکہ انہوں نے ڈینگی کے لیے کیا کیا؟ کتنے فنڈز استمعال کئے، کتنی منٹینگ کیں؟ ڈینگی کا موس آتے ہی ہر محکمہ سڑکوں پر آجا تاہے ، سپرے ہورہے ہیں، سیمینار، جلسے، ہورہے ہیں اور تو اور ٹریفک پولیس والے بھی ڈیوٹی چھوڑ کر ڈینگی ڈھونڈنے لگ جاتے ہیں۔ اور موسم کے جاتے ہی اگلے موسم کی تیاری، بجٹ، پلاننگ  اور میںٹنگ کا لامتناہی سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور یہ پچھلے 5 سال س...